Muharram Ka Wazifa || 10 Muharram Ke Din Ka Amal || Muharram Ka Khas Nawfal || سورۃ اخلاص کا وظیفہ ||

Muharram Ka Wazifa || 10 Muharram Ke Din Ka Amal || Muharram Ka Khas Nawfal || | سورۃ اخلاص کا وظیفہ ||
امیر المومنین حضرت سیدنا علی المر تضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے جس نے عاشوراء (10 محرم الحرام) کے دن ہزار مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھی خدائے رحمن اس پر نظر رحمت فرمائے گا اور جس پر خدائے رحمن نظر رحمت فرمائےگاوہ اسے کبھی عذاب نہ دے گا
فرمائے مصطفےٰ ﷺ جس نے عاشوراء (10 محرم الحرام) کے دن غسل کیا تو وہ مرضِ موت کے سوا کسی مرض میں مبتلا نہ ہو گا (حکا یتیں اور نصیحتیں ص 451)

Post a Comment

Previous Post Next Post